• 20 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

  • مکرم ندیم احمد انجم لکھتے ہیں۔

ماشاءاللّٰہ الفضل بہت علمی اخبارہے۔ ہمارے علم میں بہت اضافہ ہوتاہے۔ اللہ تعالیٰ اس کوہمیشہ جاری رکھے۔ آمین

  • مکرم مظفر احمد ظفر لکھتے ہیں۔

الحمدللّٰہ Daily Alfazl Online کے ذریعہ ہمیں دوبارہ پُرانے دنوں کی یاد آگئی ہے۔ اللہ تعالیٰ الفضل کے ذریعے پوری دنیا میں احمدیت کو پھیلائے۔ آمین

  • مکرمہ سلطانہ جاوید لکھتی ہیں۔

میں اپنے پیارے اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کی مستقل قاری ہوں الحمدللّٰہ۔ الفضل تربیتی لحاظ سے اپنا کام بخوبی انجام دے رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقیات عطا فرمائے اورہر شرسےبچائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 فروری 2020

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ