• 20 اپریل, 2024

آج کی دعا

رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ۔ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ​

(المومنون:99،98)

ترجمہ: ’’اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور (اس بات سے) میں تیری پناہ مانگتا ہوں اے میرے رب! کہ وہ میرے قریب آئیں۔‘‘

قرآن مجید کی یہ پیارے رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدابیر شیطان سے پناہ کی دعا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوتے وقت پڑھنے کے لئے کچھ دعائیں سکھاتے تھے ان میں یہ دعا بھی شامل تھی۔

(قدسیہ محمودسردار)

پچھلا پڑھیں

پڑجائے ایسی نیکی کی عادت خدا کرے

اگلا پڑھیں

روزہ کی حقیقت