• 20 اپریل, 2024

فقہی کارنر

طبیب ہمدردی کرے اور احتیاط بھی

سوال ہوا کہ طاعون کا اثر ایک دوسرے پر پڑتا ہے۔ ایسی صورت میں طبیب کے واسطے کیاحکم ہے؟ فرمایا:
طبیب اور ڈاکٹر کو چاہئے کہ وہ علاج معالجہ کرے اور ہمدردی دکھائے لیکن اپنا بچاؤ رکھے۔ بیمار کے بہت قریب جانا اور مکان کے اندر جانا اس کے واسطے ضروری نہیں ہے وہ حال معلوم کر کے مشورہ دے۔ ایسا ہی خدمت کر نے والوں کے واسطے بھی ضروری ہے کہ اپنا بچاؤ بھی رکھیںاور بیمار کی ہمدردی بھی کر لیں۔

(بدر 4 اپریل 1907ءصفحہ6)

(داؤداحمد عابد۔ مربی سلسلہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اعلان دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 فروری 2022