• 19 اپریل, 2024

اعلانات واطلاعات

ولادت

مکرم حافظ سید تصور احمد شاہ متعلم جامعہ احمدیہ قادیان تحریر کرتے ہیں کہ
خاکسار کے بڑے بھائی برادرم سید شاہد احمد صاحب واہلیہ سیدہ انیلہ ثروت کو اللہ تعالیٰ نے 14 جنوری 2020ء کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے۔ نومولود کا نام سید عمار شاہ تجویز ہوا ہے ۔نومولود مکرم سید مبشر احمد عامل مربی سلسلہ قادیان کا پوتا اور مکرم سید ابرار احمد آف حیدر آباد کا نواسہ اور مکرم سید منظور احمد عامل درویش قادیان کی نسل سے ہے۔ قارئین سے نومولود کے نیک صالح خادم دین بننے، خلافت سے وابستہ رہنے اور درازی عمر کے لئے خاص دعا کی درخواست ہے ۔

پچھلا پڑھیں

اوقات سحر و افطار

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 جنوری 2020