• 25 اپریل, 2024

شعرا ء (مرد حضرات) متوجہ ہوں

شعرائے کرام سے درخواست ہے کہ وہ اپنا کلام بھجواتے وقت اپنی تصویر بھی ساتھ بھجوا ئیں تا کلام کے ساتھ آویزاں کی جا سکے۔

فوٹو، ٹوپی کے ساتھ فرنٹ پوز میں ہو تو بہتر رہے گا۔

کان اللّٰہ معکم

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

صحابہؓ کا رسول کریمؐ اور خلفائے وقت کی بے مثال اطاعت اور ادب و احترام کا نمونہ

اگلا پڑھیں

فقہی کارنر