• 17 اپریل, 2024

درخواست دُعا

ڈاکٹر نصیر احمد طاہر نیوپورٹ ساؤتھ (ویلز سیکریٹری تبلیغ) اعلان بھجواتے ہیں کہ:
مکرم حافظ عامر شہزاد صاحب سیکریٹری تعلیم القرآن، جماعت نیوپورٹ ساؤتھ ویلز یوکے، کچھ دن پہلے کولہے کی ہڈی کے فریکچر کی وجہ سے ہسپتال میں ہیں۔ ڈاکٹر سمجھ نہیں پا رہے۔ (حافظ صاحب پہلے ہی وہیل چیئر پہ ہیں) احباب جماعت عالمگیر سے درد دل سے دعا کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ سب بیماروں کو شفاء دے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جون 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ