• 24 اپریل, 2024

فقہی کارنر

بچے کے کان میں اذان

حکیم محمد عمر صاحب نے فیروز پور سے دریافت کیا کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو مسلمان اس کے کان میں اذان کہتے ہیں ۔ کیا یہ ا مر شریعت کے مطابق ہے یا صرف ایک رسم ہے؟

فرمایا:۔ ’’یہ امر حدیث سے ثابت ہے اور نیز اس وقت کے الفاظ کان میں پڑے ہوئے انسان کے اخلاق اور حالات پر ایک اثر رکھتے ہیں لہذا یہ رسم اچھی ہے اور جائز ہے۔‘‘

(بدر 28 مارچ 1907 صفحہ 4)

(داؤداحمد عابد۔مربی سلسلہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 13)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 فروری 2022