• 19 اپریل, 2024

اصل خوبصورتی دل کی ہے

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا اور نہ تمہاری صورتوں کو ( کہ خوبصورت ہیں یا بدصورت) بلکہ وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے کہ ان میں کتنا اخلاص اورحسن نیت ہے۔

(مسلم کتاب البر والصلة باب تحریم ظلم المسلم وخدعه)

پچھلا پڑھیں

میری والدہ مکرمہ ملک انجمن آراء

اگلا پڑھیں

اسلام میں عورت کا مقام اور حیثیت