• 19 اپریل, 2024

آج کی دعا

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ

(ترمذی الدعوات)

ترجمہ: ’’اے دلوں کے پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ دے‘‘

یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہدایت کے بعد گمراہی سے بچنے کی جامع دعا ہے۔

حضرت ام سلمیٰؓ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے رسول کریمؐ سے پوچھا کہ آپؐ یہ دعا کثرت سے کیوں کرتے ہیں تو آپؐ نے فرمایا کہ ’’ہر شخص کا دل خدا کی دو انگلیوں کے درمیان ہے وہ جب چاہے اسے بدل دے‘‘

ہمارے پیارے امام حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت کو اس دعا کو پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔

(قدسیہ محمودسردار)

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ یکم مئی 2020ء

اگلا پڑھیں

میری والدہ مکرمہ ملک انجمن آراء