• 25 اپریل, 2024

آج کی دعا

رَبِّ عَلِّمْنِی مَاھُوَخَیرٌعِندَکَ

(تذکرہ: صفحہ488)

(یہ الہام نومبر 1905 کو ہوا)۔

ترجمہ: اے میرے رب! مجھے وہ سکھلا جو تیرے نزدیک بہتر ہے۔

رَبِّ اَرِنِی اَنْوَارَکَ الکُلِّیَّۃَ

(تذکرہ: صفحہ534)

(یہ الہام 7جون 1906کو ہوا)۔

ترجمہ: اے میرے رب !مجھے اپنے وہ تمام انوا ردکھا جو محیطِ کُل ہوں۔

یہ حضرت مسیحِ موعودؑ کی علم و معرفت میں اضافہ کی الہامی دعائیں ہیں۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 نومبر 2020