• 25 اپریل, 2024

فقہی کارنر

قبرستان میں جاکر منتیں مانگنا

سوال:۔ قبرستان میں جانا جائز ہے یا نا جائز؟

جواب:۔ ’’نذر ونیاز کے لیے قبروں پرجانا اور وہاں جاکر منتیں مانگنا درست نہیں ہے ہاں جاکر عبرت سیکھے اور اپنی موت کو یاد کرے تو جائز ہے۔‘‘

(الحکم 31مئی 1903، صفحہ9 حاشیہ)

(داؤد احمد عابد۔ مربی سلسلہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

ریفریشر کورس ناظمینِ اعلیٰ مجلس انصار اللہ کینیا کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 فروری 2022