• 20 اپریل, 2024

فقہی کارنر

سخت تنگی کے وقت نمازیں جمع کرنا

ایک صاحب نے (حضرت مسیح موعودؑ سے) ذکر کیا کہ ان کا ایک افسر سخت مزاج تھا، روانگی نماز میں اکثر چیں بچیں ہوا کرتا تھا۔ حضرت اقدس علیہ السلام نے فرمایا کہ:
خدا تعالیٰ نے ضرورتوں کے وقت جمع صلوٰ تین رکھا ہے ظہر اور عصر کی نمازیں ایسی حالت میں جمع کر کے پڑھ لیں۔

(البدر 9 جنوری 1903 صفحہ82)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

رپورٹ جلسہ سالانہ امریکہ 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 ستمبر 2022