• 13 مئی, 2025

سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات

مَنْ قَرَأَ بِالْاٰیَتَیْنِ مِنْ اٰخِرِسُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ

(بخاری، کتاب فضائل القرآن باب فضل سورۃ البقرہ حدیث 5009)

جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ دونوں آیات اس کے لئے کافی ہو گئیں۔

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اکتوبر 2021