• 19 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔آراء۔تجاویز

مکرمہ فوزیہ درثمین احمدتحریر کرتی ہیں۔
روزنامہ الفضل لندن بھی بہت ہی اعلیٰ ہوتا ہے۔الفضل کو دیکھ کراس قدر خوشی ہوتی ہے ورنہ روزانہ کوئی ایسی چیز نہ پڑھ سکنے کا دن بدن ایک عجیب سا قلق ہوتا تھا،ایک کسک سی محسوس ہوتی تھی کہ بس لگی بندھی روٹین ہی رہ گئی،اگر کوئی کتاب نکال ہی لو تو درمیان میں ہی بند کرو،جگہ پر رکھو، الفضل online نے بے حد آسان کر دیا،نہ بے ادبی کا ڈر ،نہ سمیٹنے کا ،نہ سنبھالنے کا مسئلہ،نہ جگہ کی کمی نہ ٹھکانے لگانے کی فکر،موبائل میں space shortage لکھا آ جاتا تو delete کرنے کا افسوس تو ہوتا ہےلیکن پتہ ہوتودوبارہ search کرنے پر مل بھی جاتاہے،مجھ جیسی modern gadget کا اتنا use نہ جاننے والی بھی اس کی وجہ سے اور اس کی خاطر کچھ سیکھ پارہی ہے،بس جب تک دم رہے اور آنکھوں کی روشنی سلامت رہے ہم اس سے فیضیاب ہوتے رہیں(آمین)، روح کی سیرابی کے ساتھ تمام تر عملی رنگ میں بھی،اداریہ میرے لئے بہت special ہوتا ہے، یہ سوچ کے بھی کہ لکھنے والے سے بات بھی ہو سکتی ہے، ذٰلک فضل اللّٰہ یؤتی مَن یشاء

پچھلا پڑھیں

کوروناوائرس سے حفاظت کا ہومیوپیتھک نسخہ

اگلا پڑھیں

مصروفیات حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 18 جنوری 2020ء تا مورخہ 24 جنوری 2020ء