• 25 اپریل, 2024

اعلانِ دعا

• مکرمہ قدسیہ نور والا ۔ ناروے سے اعلان کرواتی ہیں :
ہماری نو مبائع بہنیں مکرمہ کنیز بتول نجمہ اور مکرمہ جاریہ بتول کے لئے خاص دعا کی درخواست ہے۔ اللہ اور اسکے مہدی کی سچائی کی خاطر قربانیاں دے رہی ہیں۔ اللہ قبول کرے اوران کی ہر مشکل آسان کردے اور ہر شر، بیماری اور تکلیف سے بچائے رکھے آمین

قارئین الفضل تمام اسیران راہ مولیٰ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ