• 18 اپریل, 2024

ایک ضروری تصحیح

بعض دوست و خواتین خلفاء کے ٹائٹل لکھتے وقت خلیفۃ المسیح اول، خلیفۃ المسیح ثانی تحریر کرتے ہیں جو غلط ہے۔ خلیفۃ المسیح الاول، الثانی، الثالث، الرابع اور الخامس لکھنا چاپئے۔ یہ آپس میں صفت موصوف ہیں اگر ’’المسیح ‘‘ پر الف لام آئے گا تو ’’الاول‘‘ پر بھی لازماً الف لام آئے گا۔

( ایڈیٹر الفضل آن لائن )

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ