• 25 اپریل, 2024

تاثرات / آراء

مکرم جناب ایڈیٹر صاحب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

الفضل کے مضامین بے حد مفید اور خوبصورت ہوتے۔

کبھی کچھ ذرا اور منفرد اور اپنے ذوق کے مطابق زیادہ دلچسپ لگتے۔

جس طرح آج امتہ الباری ناصر صاحبہ کا اپنے والد کے بارے میں مضمون علم اور کتابوں کا عاشق درویش بہت ہی اچھا لگا ۔

جدت ،تاریخ، تربیت، جذباتی لگاو ، تلقین سب کچھ تھا اس مضمون میں۔

ہم بچپن سے انہیں پڑھتے آ رہیں ہیں

اللہ انہیں صحت والی زندگی عطا کئے رکھے۔

اور ہم ہمیشہ ان کے لکھے سے مستفید ہوتے رہیں-

آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 دسمبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 دسمبر 2020