• 24 اپریل, 2024

فقہی کارنر

احمدی شہید کا جنازہ فرشتے پڑھتے ہیں

(حضرت مسیح موعودؑ کے حضور) ذکر تھا کہ بعض جگہ چھوٹے گاؤں میں ایک احمدی گھر ہے اور مخالف ایسے متعصب ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی احمدی مرجائے گا تو ہم جنازہ بھی نہ پڑھیں گے۔ حضرتؑ نے فرمایا کہ ایسے مخالفوں کا جنازہ پڑھا کر احمدی نے کیا لینا ہے۔ جنازہ تو دعا ہے۔ جو شخص خود ہی خدا تعالیٰ کے نزدیک مَغْضُوْب عَلَیْھِم میں ہے۔ اس کی دعا کا کیا اثر ہے؟ احمدی شہید کا جنازہ خود فرشتے پڑھیں گے۔ ایسے لوگوں کی ہر گز پرواہ نہ کرو اور اپنے خدا پر بھروسہ کرو۔

(بدر 16 مئی 1907ء صفحہ3)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

This week with Huzur (20 مئی 2022ء)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2022