• 25 اپریل, 2024

مساجد نمبر

نمائندگان سے ایک درخواست

الفضل آن لائن حضور انور ایدہ اللہ کی اجازت و دُعا سے جماعت احمدیہ میں تعمیر ہونے والی مساجد پر جلسہ سالانہ بھارت کے موقع پر خصوصی نمبر کی اشاعت کر رہا ہے ۔ ان شاء اللہ

خاکسار نے جب دربار خلافت سے اس نیک کام کی اجازت چاہی تو حضور نے اپنے قلم مبارک سے ’’اجازت ہے‘‘ تحریر فرما کر اجازت مرحمت فرمائی۔

پہلے فیز پر تمام ممالک اور جزائر میں جماعت احمدیہ کی جو پہلی مسجد تعمیر ہوئی۔ اس کی مختصر تاریخ مع تصویر طبع کی جائے گی ۔ لہذا آپ نمائندگان اپنے ہاں پہلی مسجد کی تصویر مع مختصر تعارف مورخہ 29اکتوبر 2022ء بروز ہفتہ تک Info@alfazlonline.org پر بھجوا کر ممنون فرماویں ۔ مسجد کی تصویر صاف اور Pixel واضح ہوں ۔ جزاکم اللّٰہ تعالیٰ

کان اللّٰہ معکم و ایدکم

( ایڈیٹر الفضل آن لائن )

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 ستمبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی