• 25 اپریل, 2024

غَضِّ بصر کی عادت ڈالنا ضروری ہے

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ:
’’ہر ایک پرہیز گار جو اپنے دل کو پاک رکھناچاہتا ہے اس کو نہیں چاہئے کہ حیوانوں کی طرح جس طرف چاہے بے محابانظر اُٹھا کر دیکھ لیا کرے بلکہ اس کے لئے اس تمدّنی زندگی میں غَضِّ بصر کی عادت ڈالنا ضروری ہے اور یہ وہ مبارک عادت ہے جس سے اس کی یہ طبعی حالت ایک بھاری خُلق کے رنگ میں آجائے گی۔‘‘

(اسلامی اصول کی فلاسفی، روحانی خزائن جلد10 صفحہ344)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعتہ المبارک مؤرخہ 26؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ