• 19 اپریل, 2024

فقہی کارنر

لڑکی کو نصف حصہ دینے کی حکمت

قرآن کریم کا حکم ہے تمہاری اولاد کے حصوں کے بارے میں خدا کی وصیت ہے کہ لڑکے کو دو لڑکیوں کے برابر حصہ دیا کرو۔ اس حکم کی حکمت بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود ؑ نے فرمایا:
یہ اس لئے ہے کہ سسرال میں جا کر ایک حصہ لیتی ہے۔ پس اس طرح سے ایک حصہ ماں باپ کے گھر سے پا کر اور ایک حصہ سسرال سے پا کر اس کا حصہ لڑکے کے برابر ہو جاتا ہے۔

(چشمہ معرفت، روحانی خزائن جلد23 صفحہ212 حا شیہ)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

پچھلا پڑھیں

مصلح موعود کا لقب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 مارچ 2022