• 11 دسمبر, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آنحضرتﷺ کو فارسی الہام

ایک دفعہ آنحضرتﷺ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کیا اللہ تعالیٰ نے کبھی فارسی زبان میں بھی کلام کیا ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایاکہ ہاں! ایک دفعہ یہ فقرہ الہام ہوا تھا :

’’ایں مشت خاک راگر نہ بخشم چہ کنم‘‘

(ملفوظات جلد7 صفحہ216)

یعنی اس مٹھی بھر خاک کو اگر میں نہ بخشوں تو کیا کروں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جون 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جون 2021