• 25 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آنحضرت ﷺ کی ایک نصیحت یہ بھی ہے کہ کوئی دوسرے شخص کو اس وجہ سے نہ اٹھائے کہ خود اس کی جگہ بیٹھے بلکہ وسعت قلبی سے کام لو اور کھل کر بیٹھو۔یعنی جب ہم کسی جگہ جاتے ہیں دعوت وغیرہ پر تو چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا کسی کو کہہ کر جگہ خالی کروانایہ نامناسب ہے ۔بعض لوگ کہتے تو نہیں ہیں مگر ان کے دیکھنے کا انداز بتا رہا ہوتا ہے کہ ان کے لئے سیٹ خالی کی جائے ۔چاہے زبان سے کہا جائے یا عمل سے ظاہر کیا جائے دونوں بدخلقی کے زمرے میں آتے ہیں ۔پس یہ تو آنے والے کو نصیحت فرمائی مگر بیٹھنے والے کو اور نصیحت فرمائی کہ ایک مسلمان کا حق ہے کہ اس کا بھائی سمٹ کر بیٹھے اور اس کو جگہ دے۔

(خالد محمود شرما ۔کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جولائی 2021