• 24 اپریل, 2024

اعلان ولادت

کرم ابتسام احمد مربى سلسلہ  اعلان کرواتے ہىں :
اللہ تعالىٰ نے اپنے فضل سے خاکسار اور قرۃ العىن صاحبہ کو مورخہ 04؍ اکتوبر 2021ء کو پہلى  بىٹى سے نوازا ہے۔ نومولود کا نام حضور انور اىدہ اللہ تعالىٰ نے برىرہ خان  تجوىز فرماىا ہے۔ حضور انور اىدہ اللہ تعالىٰ نے ازراہ شفقت بچى کو وقف نو کى بابرکت تحرىک مىں شامل فرمانے کى منظورى بھى عطا فرمائى ہے۔ فالحمدللّٰہ علىٰ ذالک۔

نومولود مکرم محمد الطاف خان (مرحوم) کى پڑپوتى ہے اور محترم مولوى عبد الحمىد مومن (مرحوم) دروىش قادىان کى پڑنواسى ہے اور مکرم فضل الرحمن ناصر استاد جامعہ احمدىہ لندن کى  پوتى اور مکرم بشىر الشمس آف قادىان کى  نواسى  ہے۔

قارئىن کرام سے دعا کى درخواست ہےکہ اللہ تعالىٰ بچى کى عمر و صحت مىں برکت عطا فرمائے اور نىک، صالح، خادم دىن اور والدىن کے لىے قرۃ العىن بنائے۔ آمىن

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 اکتوبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ