• 19 اپریل, 2024

سال 2019ء کو الوداع کہتے وقت ہمیں یہ قرآنی دعا پڑھتے رہنا چاہئے

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

وَ قُلۡ رَّبِّ… اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا

(بنی اسرائیل: 81)

اور تُو کہہ اے میرے ربّ!… مجھے اس طرح نکال کہ میرا نکلنا سچائی کے ساتھ ہو اور اپنی جناب سے میرے لئے طاقتور مددگار عطا کر۔

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ کا خلاصہ مورخہ 27 دسمبر 2019ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 دسمبر 2019