استنبول (قسطنطنیہ) کی سیر (قسط نمبر 1)

2018ء کے اواخر میں ایک مقالہ ’’صحابہ رسولﷺ کی دین کے لئے قربانیاں‘‘ میں صحابہ رسولﷺ کے عالمی سفروں کے مطالعہ کا موقع ملا جس میں آنحضرتﷺ کے ایک صحابی حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے قسطنطنیہ کے لئےسفر اور ان کے وہاں پر مزار کے بارہ میں ذکر تھا۔ لندن کا سفر تو کر ہی … استنبول (قسطنطنیہ) کی سیر (قسط نمبر 1) پڑھنا جاری رکھیں