حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالى نے مؤرخہ21اکتوبر 2021ء بروز جمعرات 12 بجے دوپہر اسلام آباد ٹلفورڈ برطانىہ مىں درج نماز جنازہ پڑھائے۔ نماز جنازہ حاضر مکرمہ امۃ الباسط شاہد صاحبہ اہلىہ مکرم مولانا…
کرم ابتسام احمد مربى سلسلہ اعلان کرواتے ہىں :اللہ تعالىٰ نے اپنے فضل سے خاکسار اور قرۃ العىن صاحبہ کو مورخہ 04؍ اکتوبر 2021ء کو پہلى بىٹى سے نوازا ہے۔ نومولود کا نام حضور انور…
حضرت امىر المومنىن خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ نے بتارىخ 14نومبر 2021ء بروز جمعرات 12بجے دوپہر اسلام آباد۔ ٹلفورڈ برطانىہ مىں درج ذىل نماز جنازہ پڑھائے۔ اللہ تعالىٰ ان مرحومىن کى مغفرت فرمائے اور…
مکرم بلال احمد ۔شیفلیڈ برطانیہ سے اعلان کرواتے ہیں :13 اکتوبر 2021ء کو خاکسار کے ہم زلف مکرم سفیر احمد صدیقی مربی سلسلہ ہالینڈ المیرہ کی صاحبزادی لیانہ صدیقی بعمر6ماہ اللہ کو پیاری ہو گئ۔…
ىہ افسوس ناک اطلاع دىتے ہىں:کہ مکرم عطاء الکرىم شاہد مرحوم کى اہلىہ محترمہ امتہ الباسط 80 سال کى عمر مىں طوىل بىمارى کے باعث وفات پا گئىں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَىۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ آپ…
حضرت امىر المومنىن خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ نے بتارىخ 11اکتوبر 2021ء بروز سوموار 12بجے دوپہر اسلام آباد۔ ٹلفورڈ برطانىہ مىں درج ذىل نماز جنازہ پڑھائے۔ اللہ تعالىٰ ان مرحومىن کى مغفرت فرمائے اور…
حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالى نے بتارىخ 16؍اکتوبر 2021ء بعد نماز عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد، ىوکے مىں درج ذىل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا…
• مکرمہ عطیۃ الجبار ۔یوکے سے تحریر کرتی ہیں :خدا تعالیٰ نے اپنے بے پایاں فضل سے پیاری بیٹی سحرش محمود اور داماد عزیزم وجاہت احمد طاہر حال مقیم میلبورن ،آسٹریلیا کو 11 اکتوبر2021ء کو…
• مکرم عباس شاہ ۔شارجہ سے تحریر کرتے ہیں :خاکسار کے بیٹے عزیزم محمد عبداللہ شاہ نے 12 سال کی عمر میں Olevel کا بیالوجی کا امتحان اچھے گریڈز کے ساتھ پاس کر لیا ہے۔…
مکرم ڈاکٹر مرزا نبیر احمد (ہارٹ اسپیشلسٹ) ابن مکرم کرنل (ر) نصیر احمد امریکہ میں ایک کار حادثہ میں وفات پاگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آپ کی اہلیہ محترمہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال…