• 20 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
صدقہ

صدقہ

حضرت ابو ذرؓ بیان کرتے ہیں کہ کچھ لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپؐ سے عرض کی کہ دولت مند لوگ سارا ثواب لے گئے۔ وہ بھی نماز پڑھتے ہیں جس طرح…

فرمانِ رسول ﷺ
افضل ایام

افضل ایام

حضرت اوس بن اوسؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہارے افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے۔ اس میں آدم پیدا کیے گئے اور اسی میں ان کی وفات ہوئی اس میں صور…

فرمانِ رسول ﷺ
ہم کن لوگوں کی مجلسوں میں بیٹھیں؟

ہم کن لوگوں کی مجلسوں میں بیٹھیں؟

حضرت عبداللہؓ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ہم کن لوگوں کی مجلسوں میں بیٹھیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم ان…

فرمانِ رسول ﷺ
آنکھ کا تنکا

آنکھ کا تنکا

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا تو انسان کو نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں پڑا ہوا شہتیر وہ بھول جاتا ہے۔ (حدیقۃ الصالحین صفحہ…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے

اللہ تعالیٰ کا بندہ جتنا کسی کو معاف کرتا ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ کا بندہ…

فرمانِ رسول ﷺ
جو شخص دوسرے کے قصور معاف کر دیتا ہے

جو شخص دوسرے کے قصور معاف کر دیتا ہے

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ جو شخص دوسرے کے قصور معاف کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اور عزت دیتا ہے۔ صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور جو…

فرمانِ رسول ﷺ
جو شخص ہدایت کی طرف بلائے

جو شخص ہدایت کی طرف بلائے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہدایت کی طرف بلائے اس کو ہدایت پر چلنے والوں کا بھی ثواب ملے گا اور چلنے…

فرمانِ رسول ﷺ
انجام بخیر

انجام بخیر

حضرت بُسرؓ بن ارطاۃ نے نبی کریمﷺ کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا: اَللّٰـهُـمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتِنَا فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ ترجمہ: اے اللہ! سب کاموں میں ہمارا انجام بخیر کر…

فرمانِ رسول ﷺ
علم کی تلاش

علم کی تلاش

حضرت ابو درداءؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص علم کی تلاش میں نکلے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کا راستہ آسان…

فرمانِ رسول ﷺ
جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے

جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس سے مشورہ لیا جائے وہ امین ہوتا ہے۔ (جامع ترمذی ابواب الادب باب ان المتسشار موتمن)…