• 16 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے

صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے

اِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ وَتَدْفَعُ مِيتَةَ السُّوءِ صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔ (سنن الترمذی کتاب الزکوٰة باب ما جاء فی فضل الصدقة) شیئر کریں WhatsApp

فرمانِ رسول ﷺ
شادی پر مبارکباد اور دعا

شادی پر مبارکباد اور دعا

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا ہے تو رسول کریمﷺ فرماتے: بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر (سنن الترمذی کتاب النکاح عن رسول اللّٰہؐ باب ماجاء فیھا یقال…

فرمانِ رسول ﷺ
جہاد

جہاد

غزوۂ تبوک سے واپسی پر آنحضورﷺ نے فرمایا: رَجَعْنَا مِنَ الْجِهَادِ الْأَصْغَرِ إِلَى الْجِهَادِ الْأَكْبَرِ (تفسیر الرازی زیر آیت الحج: 22) ہم ایک چھوٹے جہاد سے بڑے جہاد کی طرف لوٹے ہیں۔ شیئر کریں WhatsApp

فرمانِ رسول ﷺ
ہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غزوہ نکلتے وقت کی دعا

ہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غزوہ نکلتے وقت کی دعا

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ کے لئے نکلتے تو یہ دعا کرتے کہ اے اللہ! تو ہی میرا سہارا ہے اور تو ہی میرا مددگار ہے…

فرمانِ رسول ﷺ
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا

میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا

حضرت معاویہ بن مُرّہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا۔ جو…

فرمانِ رسول ﷺ
پراگندہ حال

پراگندہ حال

حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں:رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ایک آدمی کو دیکھا کہ پراگندہ حال اور بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ: کیا…

فرمانِ رسول ﷺ
جنت کا دروازہ اور عطیات و صدقات

جنت کا دروازہ اور عطیات و صدقات

آنحضرت ﷺ نے فرمایا :۔قابل رشک ہے وہ انسان جسے اللہ تعالیٰ نے مال عطا فرمایا اور پھر اس کے برمحل خرچ کرنے کی غیر معمولی توفیق اور ہمت بخشی۔ (بخاری) پھر فرمایا۔جنت کے دروازوں…

فرمانِ رسول ﷺ
مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے

مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے

حضرت صہیبؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کا تمام معاملہ خیر پر مشتمل ہے اور یہ مقام صرف مومن کو حاصل…

فرمانِ رسول ﷺ
اے میرے اللہ! میرے دل میں نور کر دے

اے میرے اللہ! میرے دل میں نور کر دے

خَرَجَ (النبی ؐ) إلى الصَّلَاةِ فَصَلَّى، فَجَعَلَ يقولُ في صَلَاتِهِ، أَوْ فِي سُجُودِهِ:اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا، وَفِي سَمْعِي نُورًا، وَفِي بَصَرِي نُورًا، وَعَنْ يَمِينِي نُورًا، وَعَنْ شِمَالِي نُورًا، وَأَمَامِي نُورًا، وَخَلْفِي نُورًا، وَفَوْقِي نُورًا،…

فرمانِ رسول ﷺ
والد کا بہترین تحفہ

والد کا بہترین تحفہ

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَّلَدًا مِّنْ نَّحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ (سنن الترمذی، كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي أَدَبِ الْوَلَدِ) کسی والد نے کبھی اپنے بچے کو…