• 23 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
بندہ کی توبہ پر خوشی

بندہ کی توبہ پر خوشی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بندے کی توبہ پر اللہ تعالیٰ اتنا خوش ہوتا ہے کہ اتنی خوشی اس آدمی کو بھی نہیں ہوتی جسے جنگل بیابان میں کھانے پینے کی…

فرمانِ رسول ﷺ
عظیم فتوحات کی پیش خبری

عظیم فتوحات کی پیش خبری

حضرت سلمان فارسیؓ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ خندق کے موقع پر خندق کی کھدائی کے دوران ایک سخت چٹان میرے آڑے آئی تو رسول اللہ ﷺ اس وقت میرے پاس ہی تھے۔ آپ ؐ…

فرمانِ رسول ﷺ
خدا نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا

خدا نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا

حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ہم حضرت عمر ؓ کے ساتھ مکہ اور مدینہ کے درمیان کسی جگہ تھے۔ آپ نے ہمیں اہل بدر کے بارہ میں بتانا شروع کیا اور فرمایا کہ…

فرمانِ رسول ﷺ
رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے

رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے

حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا قول ہے کہ رب کی رضا باپ کی رضا مندی میں ہے، اور رب کی ناراضگی باپ کی ناراضگی میں ہے۔ (الادب المفرد للبخاری۔ باب قولہ تعالیٰ و وصینا الانسان…

فرمانِ رسول ﷺ
قرآن کی کثرت سے تلاوت

قرآن کی کثرت سے تلاوت

ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ فرماتے ہیں:’’اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناً وہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو اس میں خیر کم اور شر زیادہ…

فرمانِ رسول ﷺ
رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات

رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات

مَنْ قَرَأَ الْاَیٰتَیْنِ مِنْ اٰخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ۔ (لسان العرب زیر مادہ کفی) ترجمہ: جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ اس کے لئے کافی ہوں…

فرمانِ رسول ﷺ
رکت دینے کے لئے دعا

رکت دینے کے لئے دعا

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُمِّ سُلَیم کے گھر کے قریب سے گزرتے تو ان کے گھر آتے اور ان کو سلام کہتے۔ حضرت انس…

فرمانِ رسول ﷺ
نماز میں چھینک کا جواب دینا

نماز میں چھینک کا جواب دینا

حضرت معاویہ بن حکم السُلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں رسول کریمﷺ کے پاس آیا تو مَیں نے حضورﷺ سے اسلام کے بارے میں باتیں سیکھیں۔ ان میں سے ایک بات…

فرمانِ رسول ﷺ
مساجد جنّت کے باغ ہیں

مساجد جنّت کے باغ ہیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جب تم جنت کے باغوں میں سے گزرا کرو تووہاں کچھ کھا پی لیا کرو۔ حضرت…

فرمانِ رسول ﷺ
امانت کا لحاظ اور عہد کی پابندی

امانت کا لحاظ اور عہد کی پابندی

حضرت عبداللہ بن ابی الحمساء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی بعثت سے پہلے ایک سودا کیا۔ میرے ذمے کچھ رقم تھی تو میں…