• 25 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضورﷺ نے فرمایا کہ: ’’انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے اس لئے اسے غور کرنا چاہئے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے۔‘‘ (سنن ابی داؤد۔…

فرمانِ رسول ﷺ
ظاہری صفائی کی اہمیت

ظاہری صفائی کی اہمیت

حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’اَلطَّہُوْرُ شَطْرُ الْاِیْمَانِ یعنی طہارت پاکیزگی اور صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے۔‘‘ (مسلم کتاب الطہارۃ…

فرمانِ رسول ﷺ
تواضع اور خاکساری

تواضع اور خاکساری

حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضورؐ نے فرمایا ہر انسان کا سر دو زنجیروں میں ہے۔ ایک زنجیر ساتویں آسمان تک جاتی ہے اور دوسری زنجیر ساتویں زمین تک جاتی ہے۔ جب انسان…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے دن مال کا سایہ

قیامت کے دن مال کا سایہ

حضرت حسن بصریؒ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے رب کے حوالے سے یہ حدیث بیان فرمائی کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: ’’اے آدم کے بیٹے! تُو اپنا خزانہ میرے پاس امانت رکھو اکر (مطمئن…

فرمانِ رسول ﷺ
نیکی بدی کومٹادیتی ہے

نیکی بدی کومٹادیتی ہے

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو…

فرمانِ رسول ﷺ
رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے

رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے

حضرت بُسر بن ارطاۃؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے : اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ ترجمہ :۔اے اللّٰہ! ہمارا…

فرمانِ رسول ﷺ
بیٹیوں کا حق وراثت

بیٹیوں کا حق وراثت

حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن ربیع کی بیوی اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی…

فرمانِ رسول ﷺ
پردہ پوشی کی اہمیت

پردہ پوشی کی اہمیت

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ رَأَى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا، كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَا مَوْءُودَةً مِنْ قَبْرِهَا۔ حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا…

فرمانِ رسول ﷺ
زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا

زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا

حضرت ابوہریرۃ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا :جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے جس کے دین اور اخلاق تم کو پسند ہوں تو اس رشتہ کو قبول کر لیا…

فرمانِ رسول ﷺ
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: ’’مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللّٰهَ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللّٰهَ، وَمَنْ أَطَاعَ أَمِيرِي فَقَدْ أَطَاعَنِي، وَمَنْ عَصَى أَمِيرِي فَقَدْ عَصَانِي‘‘ حضرت ابو ہریرہ…