• 19 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. افریقہ

Category: افریقہ

افریقہ
ریجنل جلسہ جات وافتتاح مساجد

ریجنل جلسہ جات وافتتاح مساجد

جماعت احمدیہ آئیوری کوسٹ کو امسال بفضل خدا تعالیٰ وقتاً بوقتاً ریجنل جلسہ جات کے انعقاد کی توفیق مل رہی ہے۔ اس ضمن میں بواکے (Bouake) ریجن نیز فیرکے (Ferkessedougou) ریجن (شمالی ریجن) کو دوران…

افریقہ
مشاکا ریجن سیرالیون میں ریفریشر کورس کا انعقاد

مشاکا ریجن سیرالیون میں ریفریشر کورس کا انعقاد

مشاکا ریجن سیرالیون میںسیکرٹریان تحریک جدید و وقف جدید کے ریفریشر کورس کا انعقاد محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے نیشنل شعبہ وقف جدید، سیرالیون کو مؤرخہ5 مارچ 2022ء بروز ہفتہ احمدیہ بیت الذکر مشاکا،…

افریقہ
مالی، ریجن کیتا میں ریجنل جلسہ سالانہ کا انعقاد

مالی، ریجن کیتا میں ریجنل جلسہ سالانہ کا انعقاد

حضرت مسیح موعود علیہ السلام جلسہ سالانہ کےاغراض و مقاصد بیان فرماتے ہیں کہ:’’اِس جلسہ میں ایسے حقائق اور معارف کے سنانے کا شغل رہے گا جو ایمان اور یقین اور معرفت کو ترقی دینے…

افریقہ
مڈغاسکر میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا نفوذ اور ترقی

مڈغاسکر میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا نفوذ اور ترقی

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘مڈغاسکر میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا نفوذ اور ترقی ملک کا تعارف ملک مڈغاسکر (قومیت مالاگاسی) بحرہ ہند میں، بر اعظم افریقہ کے مشرق میں، ایک…

افریقہ
ماریشس میں احمدیت

ماریشس میں احمدیت

ماریشس میں احمدیتمیں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا جزیرہ نما ملک ماریشس کی تاریخ کا خلاصہ ماریشس، بحر ہند میں جزیرہ ملک، افریقہ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ جغرافیائی طور…

افریقہ
جزائر ساؤتومے و پرنسپ

جزائر ساؤتومے و پرنسپ

جزائر ساؤتومے و پرنسپمیں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (تذکرہ صفحہ 260) ’’دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اسے…

افریقہ
’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ کا ایک منہ بولتا ثبوت مایوٹ آئی لینڈ

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ کا ایک منہ بولتا ثبوت مایوٹ آئی لینڈ

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘کا ایک منہ بولتا ثبوت مایوٹ آئی لینڈ 15ویں صدی میں عربوں نے جزیرے پر حملہ کیا اور اس کے باشندوں کو جو غالباً بنتو اور…

افریقہ
پہلا سالانہ ریجنل جلسہ دلوا (Daloa)، آئیوری کوسٹ

پہلا سالانہ ریجنل جلسہ دلوا (Daloa)، آئیوری کوسٹ

کورونا وباءکے باعث گزشتہ سال ماہ دسمبر میں آئیوری کوسٹ میں جلسہ سالانہ کا انعقاد نہ کیا جاسکا تاہم تربیت کے اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے ریجنل سطح پر جلسہ جات کے انعقاد…

افریقہ
بینن کے ریجن ناتی ٹنگو میں خوبصورت مسجد کا افتتاح

بینن کے ریجن ناتی ٹنگو میں خوبصورت مسجد کا افتتاح

محض خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ بینن کو ریجن ناتی ٹنگو (Natitingou) کی جماعت انندانہ (Anandana) میں ایک نہایت ہی خوبصورت مسجد کی تعمیر کی توفیق ملی جس کا افتتاح مکرم میاں قمر…

افریقہ
ریجنل ریفریشر کورسز مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون

ریجنل ریفریشر کورسز مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون

مکرم جوزف لامین کمارا صاحب معتمد مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون تحریر کرتے ہیں کہمجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کو ماہِ دسمبر 2021 و ماہِ جنوری 2022ء میں تمام ریجنز میں ریجنل عاملہ جات و لوکل قائدین…