• 25 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
دعا کی برکت سے معجزانہ شفا

دعا کی برکت سے معجزانہ شفا

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایک دفعہ خاکسار کو گوئٹے مالا کے ایک وفد کے ہمراہ جلسہ سالانہ یوکے میں شمولیت کی سعادت نصیب ہوئی، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ خاکسار کے دو بیٹوں کو یہاں خدمت دین بجا…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

سودی رقم کا اشاعت اسلام کے لئے اضطراراً خرچ ایک صاحب کا ایک خط حضرت (اقدس مسیح موعود علیہ السلام) کی خدمت میں پہنچا کہ جب بینکوں کے سود کے متعلق حضور نے اجازت دی…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

ہر احمدی محنت کرے سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:ایک مسلمان شہری کے جوکام اسلام نے مقرر کئے ہیں اب میں ان میں سے بعض کا ذکر کرتا ہوں۔ ایک حق اسلا…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 35)

بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 35)

بنیادی مسائل کے جواباتقسط 35 سوال: ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ حدیث رسول ﷺ حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإِيمَانِ کے بارہ میں بعض غیر احمدی…

مضامین
مکرم الحاج ودراگو جبرئیل Nosyamba

مکرم الحاج ودراگو جبرئیل Nosyamba

یاد رفتگاںایک عاجز خدمت گزارمکرم الحاج ودراگو جبرئیل Nosyamba دراز قد، نرم خو، چہرے پرہلکی سی مسکراہٹ سجائے رکھنے والے محترم الحاج ودراگو جبرئیل صاحب 5؍جولائی 2022ء کو ہم سے رخصت ہوگئے۔ آپ برکینا فاسو…

بزم ناصرات
مستقبل کو دین اور دنیا کی دولتوں سے بھرنے والی کجیاں

مستقبل کو دین اور دنیا کی دولتوں سے بھرنے والی کجیاں

بزم ناصراتمستقبل کو دین اور دنیا کی دولتوں سے بھرنے والی کجیاں دنیا میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور اپنی زندگیاں گزار کر چلے جاتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو…

مضامین
اصلاح نامہ

اصلاح نامہ

اصلاح نامہضمیر اشارہ کا استعمال اور اِمالہ کا قانون جرمنی سے مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ تحریر کرتی ہیں کہ ’’آپ گاہے بگاہے اردو زبان لکھنے، پڑھنے، اور بولنے کے بارہ میں بھی بہت مفید معلومات…

مضامین
شہر ZION کی کنجی ملنے پرجذبات

شہر ZION کی کنجی ملنے پرجذبات

پھر اپنا فیصلہ مرے رب قدیر نےتابہ ابد زمین پر ترقیم کر دیامسجد بنا کے ساتھ دی اُس نے کلید شہرفتح عظیم کا نشاں تجسیم کر دیا (جمیل الرحمن۔ لندن) ’’پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

تشہد کی دعا حضرت عبد اللہؓ بن مسعود بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریمﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہم کہتے سلامتی ہو اللہ پر۔ نبی کریمؐ نے فرمایا اللہ تو خود سلام (یعنی سلامتی…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

ہم نشین کی اہمیت عن المرء لاتسئل و ابصر قرینہفان القرین بمالمقارن مقتدیاذاکنت فی قوم فصاحب خیارھمولا تصحب الاروی فتردی مع الردی کہ اگر تم کوکسی شخص کے متعلق تحقیق مقصود ہو تو اس شخص…