• 24 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
اردو زبان کے رموز اوقاف

اردو زبان کے رموز اوقاف

ہمارے بعض مضمون نویس جب مضمون کمپوز کرکے بھجواتے ہیں یا ہمارے کمپوزر حضرات و خواتین کمپوزنگ کرتے وقت بلاوجہ بعض علامات اور رموز لگا دیتے ہیں۔ جو غیر ضروری تو ہوتے ہی ہیں مضمون…

مضامین
اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز 23 مئی 2015ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مع قافلہ اٹھارہ روزہ دورہ کے لئے جرمنی روانہ ہوئے جہاں…

مضامین
’’اپنے جائزے لیں‘‘ (قسط 3)

’’اپنے جائزے لیں‘‘ (قسط 3)

’’اپنے جائزے لیں‘‘از ارشادات خطبات مسرور جلد 4قسط 3 مولویوں کی پشت پناہی باعثِ ابتلا ہے یاد رکھنا چاہئے کہ یہ مولوی جو یہاں اگر ان کو کھلی چھٹی دی تو یہ پیر تسمہ پا…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

اعمال کی قدردانی کے متعلق دعا آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص بھی نماز کے بعد یا مجلس سے اٹھتے ہوئے یہ آیات پڑھے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اعمال کا وزن…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

خدمت خلق کے اصول حضرت مصلح موعودؓ نے 27 دسمبر 1955ء کو فرمایا:یہ ضروری نہیں کہ طوفان اور سیلاب ہی آئیں تو پھر تم خدمت کرو۔ مومن کو تو ہمیشہ یہ دعا کرنی چا ہئے…

مضامین
جماعت احمدیہ کا نظام خلافت (قسط 1)

جماعت احمدیہ کا نظام خلافت (قسط 1)

جماعت احمدیہ کا نظام خلافتقسط 1(دس اقساط پر مشتمل ایک نئے سلسلہ کا آغاز) خلافت کے لغوی معنی یہ عربی کا لفظ ہے اور قواعد صرف کی رُو سے یہ مصدر کا صیغہ ہے۔ اس…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

شراب اور جوئے کی حُرمت حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:قرآن شریف نے شراب کو جو اُم الخبائث ہے قطعاً حرام کر دیا ہے اور یہ فخر خاص قرآن شریف کو ہی حاصل ہے کہ ایسی…

مضامین
صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا

صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا

صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایاتقریر جلسہ سالانہ جرمنی 2022ء ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیۡہِمۡ وَیُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَالۡحِکۡمَۃَ ٭ وَاِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۳﴾ وَّاٰخَرِیۡنَ…

مضامین
پرانی یادوں کے آنگن میں

پرانی یادوں کے آنگن میں

یاد اک زخم بن گئی ورنہبھول جانے کا کچھ خیال تو تھا اگست کا مہینہ ہر سال آتا ہے۔ الوہی جذبوں، امنگوں اور ہری بھری امیدوں کی ایک گھنی برسات اپنے سنگ لے کر آتا…

مضامین
سو سال قبل کا الفضل

سو سال قبل کا الفضل

4؍ستمبر 1922ء یومِ دو شنبہ (سوموار)مطابق 11 محرم الحرام 1341 ہجری صفحہ اول ودوم پرایک مفصل رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے ماہ اگست میں ارشاد فرمودہ درس القرآن کا ذکر…