ثباتِ مہر و وفا شرطِ وصلِ منزل ہےخِرد و بال ہے گر عشق کے مقابل ہےجو علم باعثِ نخوت ہو زہرِ قاتل ہےامامِ وقت کے تابع نہ ہو تو باطِل ہےجوابِ معترض ایسا کوئی محال…
سرورِ شانِ رسالت منبعِ رُشد و ہُدٰی کاشفِ اَسرارِ روحانی حقیقتِ آشنا باعثِ تخلیق حسنِ کائنات و شش جہات مطلعِ انوارِ وحدت نورِ ذاتِ کبریا برتر از وہم وگماں بعد از خدا شانِ رسولﷺ نازشِ…
ہمارے حق میں آوازیں کہاں سے آتی ہیںکبھی زمیں سے کبھی آسماں سے آتی ہیں فقط ہم ہی ہیں جہاں میں محبتوں کے سفیریہ خوشبوئیں تو ہوا کی اذاں سے آتی ہیں وہ ہم ہی…
قدم قدم پہ خلافت کی خاص ڈھال کے ساتھ کیا ہے پون صدی کا سفر کمال کے ساتھ تراشے فضلِ عمر نے جو اپنے ہاتھوں سے ہمیں ہے ناز انہی پیارے خدوخال کے ساتھ وفا…
اے قوم احمدی تُو ذرا غور سے تو دیکھ دینِ خدا کے واسطے تُو نے ہے کیا کیا ہے دعوٰئ وراثت اصحابِ مصطفیؐ ان کی طرح بتا تو سہی تُو نے کیا کیا کن کن…
اس سے پہلے ، کوئى دستک ىہ قىامت دىدے اے خُدا تو ہى زمانے کو ہداىت دىدے خود کو جو لوگ سمجھتے ہىں ىاں نمرود و فرعون خاک مىں اُن کو ملا کر تُو ندامت…
مىرا مرشد، مىرا ہادى، مىرا آقا، مىرا مرزا مىرا محسن، مىرا ملجا، مىرا ماوا، مىرا مرزا اس دورِ شبِ تار کے اوراق پہ مرقوم تھا صبحِ درخشاں کا قصىدہ مىرا مرزا دلشاد دعاؤں کا برستا…