• 19 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اِک شخص

اِک شخص

باغِ احمد میں مثالِ عندلیب اک شخص ہےجس کے گُن گاتے ہیں شاعر اور ادیب اک شخص ہے سردیوں کی دھوپ ہے وہ گرمیوں کی چاندنیہر کسی موسم میں ہر دل کے قریب اک شخص…

نظم
قیمتی اثاثہ

قیمتی اثاثہ

مورخہ 27نومبر 2019ء کا خطبہ جمعہ سُننے کے بعد۔ جس میں حضور انور نے ازراہِ شفقت میرے بھائی مکرم عطاء الکریم مبشر کا ذکر کیا اورنماز جنازہ پڑھائی اور خاکسار کو ’’جماعت کا شاعر‘‘ کے…

نظم
ہر ایک کے لئے رحمت

ہر ایک کے لئے رحمت

حمدِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کیاوقات میری کیا کہ کہوں نعت آپؐ کی رحمٰن وہ، شفیق و مہربان آپؐ بھیرحمت ہر ایک کے لئے ہے ذات آپؐ کی یہ اہتمام کائنات اس لئے…

نظم
راحتیں نصیب ہوں

راحتیں نصیب ہوں

خدا کرے کہ ہر کسی کو راحتیں نصیب ہوںمحبتوں کی دولتیں، رفاقتیں نصیب ہوں خدا کرے امامِ وقت کی ہمیں دعا لگےاُنہیں کبھی نہ غم،نہ دکھ، نہ درد کی ہوا لگے خدا کرے کہ درد…

نظم
تم سے نہ کہوں تو کس سے کہوں

تم سے نہ کہوں تو کس سے کہوں

میرا اپنا نہیں کوئی تیرے سوا تم سے نہ کہوں تو کس سے کہوںتم سے تو نہیں مرا حال چھپا تم سے نہ کہوں تو کس سے کہوں ترا نام غفور ہے پیارے خدا ،…

نظم
نورِ ازل کے عکس، مرے صادق و امین

نورِ ازل کے عکس، مرے صادق و امین

توفیق دے خدا مجھے لکھوں میں اُس کی نعتآمد سے جس کی ختم ہوئی اک طویل راتہے اس جہاں کی دھوپ میں چھاؤں اُسی کی ذاتابرِکرم تھی ہونٹوں سے نکلی جو کوئی باتجس کے خدا…

نظم
ایم ٹی اے

ایم ٹی اے

یہ ہے احساں ’’ایم ٹی اے‘‘ کا رابطہ ٹوٹا نہیںجا کے وہ پردیس میں ایک لمحہ ہمیں بھولا نہیں کرتے ہیں ایمان تازہ، سن کے باتیں دین کیدل خدا کی یاد سے غافل کبھی رہتا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بارگاہِ ایزدی

بارگاہِ ایزدی

بار گاہِ ایزدی سے تو نہ یوں مایوس ہومشکلیں کیا چیز ہیں مشکل کشا کے سامنےحاجتیں پوری کریں گے کیا تری عاجز بشرکر بیاں سب حاجتیں حاجت روا کے سامنےچاہئے تجھ کو مٹانا قلب سے…

نظم
خلافت کی آغوش

خلافت کی آغوش

صد ساز ہیں دنیا کے اک ساز ہے روحانیرس گھولے جو کانوں میں ہر روح ہو مستانی نغمہ ہے محبت کا دل کھنچے چلے آتےپُرکیف سرودوں سے ہر روح ہو وجدانی اخلاق کی قدریں ہیں…

نظم
نظم

نظم

اَلَیْسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ وہ جو تنہا تھا ’’گمنام‘‘ اور ’’بےہنر‘‘ یہ جہاں اُس کے مسکن سے تھا بے خبر ساتھ اُس کے تھی تائید رب الورٰی وہ تھا مولیٰ کی ہستی کا تازہ نشاں…