• 20 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
ہمارا رہے قلب روشن

ہمارا رہے قلب روشن

تُو اپنی محبت عطا کر ہمیںوفا کی سعادت عطا کر ہمیں دلوں میں ہو ذوقِ عبادت خدانمازوں میں لذّت عطا کر ہمیں چلیں تیری رہ پر، نہ گمراہ ہوںخدایا ہدایت عطا کر ہمیں عدو بھی…

نظم
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں

تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیںبہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں نہ چھیڑ اے نَکہتِ بادِ بہاری! راہ لگ اپنیتجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھے ہیں…

نظم
اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

اک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار

؎اس کو یاد کرتے رہو مستانہ وارعشق وہی ہے جو ہو دیوانہ وارربط مسلسل ضروری ہے ویسےاک خط بھی لکھتے رہو ماہانہ وار (عمیر احمد انجم) شیئر کریں WhatsApp

نظم
سوچیں مری رہتی ہیں ہر وقت عبادت میں

سوچیں مری رہتی ہیں ہر وقت عبادت میں

سوچیں مری رہتی ہیں ہر وقت عبادت میںخامہ ہے رواں میرا سرکارؐ کی مدحت میں دنیا میں نظر آیا آقاؐ نہ کوئی تجھ سادیکھا ہی نہیں کوئی سیرت میں نہ صورت میں الفاظ معطر ہوں…

نظم
بابری مسجد کی المناک شہادت

بابری مسجد کی المناک شہادت

بابری مسجد کی المناک شہادت پرمشہور شاعر جناب جگن ناتھ آزاد کے پُر درد جذبات 6؍ دسمبر کو میں جموں سے دہلی روانہ ہوا۔ دوسرے دن 7؍دسمبر کواردو یونیورسٹی کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
پیشگوئی جنگِ عظیم

پیشگوئی جنگِ عظیم

پیشگوئی جنگِ عظیم(کلام حضرت مسیح موعودؑ) یہ نشانِ زلزلہ جو ہو چکا منگل کے دنوہ تو اِک لقمہ تھا جو تم کو کھلایا ہے نہار اِک ضیافت ہے بڑی اے غافلو! کچھ دن کے بعدجس…

نظم
میں کیا بنوں گا

میں کیا بنوں گا

جھے ایک ننھا سا لڑکا نہ سمجھومجھے اس قدر بھولا بھالا نہ سمجھو مجھے کھیلنے کا ہی شیدا نہ سمجھوسمجھتے ہو ایسا تو ایسا نہ سمجھو میں طاقت میں رستم سے بہتر بنوں گابہادر بنوں…

نظم
یوں مہدئ زماں سے ملاقات ہو گئی

یوں مہدئ زماں سے ملاقات ہو گئی

چشمے سے سلسبیل کے جب میں وضو کروںکوثر سے غسل دے کے زباں سرخرو کروںیارب! امام مہدیٔ دوراں کی شان میںلکھنے کی بس مدد سے تری آرزو کروں مالک کی جب نگاہِ کرم ساتھ ہو…

نظم
اسے محبت ہے روشنی سے

اسے محبت ہے روشنی سے

کلید شہروں کی پا رہا ہےوہ اور بھی جھکتا جا رہا ہے وہ بانجھ کھیتوں میں امن بو کرکمال فصلیں اُگا رہا ہے اسے محبت ہے روشنی سےدیا ہوا سے بچا رہا ہے پیام دے…

نظم
نعت رسول مقبول ؐ

نعت رسول مقبول ؐ

ہر تصوّر سے ماورا ہیں آپؐخاص تخلیقِ کبریا ہیں آپؐ آپؐ احمد بھی ہیں محمد بھیمصطفیٰ آپؐ، مجتبیٰ ہیں آپؐ آپؐ مظہر ہیں حسنِ کامل کےذاتِ باری کا آئینہ ہیں آپؐ قابَ قوسین پر ہیں…