• 25 اپریل, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
مبارک کو میں نے ستایا نہیں

مبارک کو میں نے ستایا نہیں

مبارک کو میں نے ستایا نہیں(کلام حضرت مسیح موعودؑ) ایک دفعہ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے بچپن میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں عرض کی کہ اُن کے بھائی صاحبزادہ…

نظم
فتحِ عظیم

فتحِ عظیم

اُونچا ہے جس کا مینار اور نام ہے فتحِ عظیمتیرے فضلوں سے بنی مسجد ہے یہ ربِّ رحیم حضرتِ احمد کو للکارا تھا ڈوئی نے یہاںمَرگیا ذِلّت کی پھر وہ موت جنگ میں یہ غنیم…

نظم
تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں

تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں

شب و روز برس رہی ہیں میری مجبور آنکھیںتیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں کب تک رہےگا فراق کب تک رہےگا دل مچلتاکسی روز تو فیض پائیں گی ان شاءاللہ ضرور آنکھیں…

نظم
مسجد فتح عظیم کے افتتاح کے موقع پر

مسجد فتح عظیم کے افتتاح کے موقع پر

بن گئی اک اور مسجد نام ہے فتح عظیمافتتاح اس کا کیا ہے حضرت مسرور نےشہر ڈوئی میں یہ مسجد بن گئی ہے اک نشاںکر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نور نے…

نظم
اسے محبت ہے روشنی سے

اسے محبت ہے روشنی سے

کلید شہروں کی پا رہا ہےوہ اور بھی جھکتا جا رہا ہے وہ بانجھ کھیتوں میں امن بو کرکمال فصلیں اُگا رہا ہے اسے محبت ہے روشنی سےدیا ہَوا سے بچا رہا ہے پیام دے…

نظم
اے خدا! سارے زمانے کو ہدایت دے دے

اے خدا! سارے زمانے کو ہدایت دے دے

اس سے پہلے کوئی دستک یہ قیامت دےدےاے خدا! سارے زمانے کو ہدایت دے دے سُن لے تُو اپنے خلیفہ کی دعائیں ساریدرد میں ڈُوبی صداؤں کو بشارت دےدے یہ جو نفرت کے رویے ہیں…

نظم
تجھ پہ بھیجوں میں ہر دم درود و سلام

تجھ پہ بھیجوں میں ہر دم درود و سلام

تجھ پہ بھیجوں میں ہر دم درود و سلاممیرے پیارے نبی، میرے پیارے امامجس کی خاطر خدا نے بنایا جہاںجو غریبوں کے سر کا بنا آسماںجس کی ہر اک دعا عرش پر جاتی تھیجس کو…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
شان اسلام

شان اسلام

شان اسلام(کلام حضرت مسیح موعودؑ) پاکوں کو پاک فطرت دیتے نہیں ہیں گالیپر اِن سِیہ دِلوں کا شیوہ سدا یہی ہے افسوس سبّ و توہیں سب کا ہوا ہے پیشہکس کو کہوں کہ اُن میں…

نظم
مری صبح تُو، مری شام تُو

مری صبح تُو، مری شام تُو

مری صبح تُو، مری شام تُومری زندگی میں مدام تُو ترا ذکر ہے مرا مشغلہسرِ بزم تُو سرِعام تُو مرے رتجگوں کا رفیق تُوہے سکوتِ شب کا کلام تُو مرے قلب و جاں کا سکون…

نظم
روزِ محشر جواب کیا دو گے

روزِ محشر جواب کیا دو گے

جو گھڑی ہاتھ سے نکل جائےوہ کبھی لوٹ کر نہیں آتی یہ عطائے کریم ہے ورنہعقل تو عمر بھر نہیں آتی تیر ترکش کے تم چلا بیٹھےاب کماں ہاتھ پر نہیں آتی ہر جتن تم…