• 19 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
ہمارا خلافت پہ ایمان ہے

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے

ہمارا خلافت پہ ایمان ہے(کلام میر اﷲ بخش تسنیم) ہمارا خلافت پہ ایمان ہےیہ ملّت کی تنظیم کی جان ہےاسی سے ہر اِک مشکل آسان ہےگریزاں ہے اِس سے جو نادان ہےہیں دانا تو سَو…

نظم
مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دے

مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دے

مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دےہر خطا میری درگزر کر دے نور کی کرنوں کے اجالے سےظلمتِ شب کو مختصر کر دے بخش کر دولتِ ہنر مولا!مجھ کو دنیا میں معتبر کر دے…

نظم
نہ دُکھ سُنا یہاں وہاں، نہ سنگِ رہ شمار کر

نہ دُکھ سُنا یہاں وہاں، نہ سنگِ رہ شمار کر

نہ دُکھ سُنا یہاں وہاں، نہ سنگِ رہ شمار کربہشت کی ہے آرزو تو ہر کسی سے پیار کر کسی میں کتنے عیب ہیں، یہ تیرا مسئلہ نہیںتُو جن کا ہے جوابدہ وہ کام بار…

نظم
زبان اردو۔غلام مسیح الزماںؑ

زبان اردو۔غلام مسیح الزماںؑ

میں غلامِ مسیح الزماں ہو گئیہے حقیقت کہ میں جاوداں ہو گئی تیری خدمت میں جب سے میں حاضر ہوئیتب سے ہر قوم کی میں زباں ہو گئی وہ خزائن جو صدیوں سے مدفون تھےان…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
غیرتِ اسلامی کو اپیل

غیرتِ اسلامی کو اپیل

غیرتِ اسلامی کو اپیل(کلام حضرت مسیح موعودؑ) کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیالدل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال اس قدر کِین و تعصُّب بڑھ گیاجس سے کچھ ایماں جو تھا وہ سڑ…

نظم
اک بار ہاتھ چومنے دیں ہم کو بھی حضور

اک بار ہاتھ چومنے دیں ہم کو بھی حضور

اک بار ہاتھ چومنے دیں ہم کو بھی حضورقرب و جوار میں ترے رہ کر بھی دور ہیں چھاؤں میں تیری بیٹھ کے دل کو سکوں ملےتیری محبتوں کے سمندر بھی طور ہیں آئے ہیں…

نظم
آپ کہہ دیں، جو ہوں پسند، الفاظ

آپ کہہ دیں، جو ہوں پسند، الفاظ

آپ کہہ دیں، جو ہوں پسند، الفاظپر نہ پہنچائیں وہ گزند، الفاظ لمبے چوڑے سنے ہیں وعظ، مگردل کو اچھے لگے ہیں چند الفاظ دھیمی آواز، نرم لہجہ ہوبولیں پر وہ جو ہوں بلند الفاظ…

نظم
یہ رنگ کیسا شفق میں سمویا، دیکھو تو

یہ رنگ کیسا شفق میں سمویا، دیکھو تو

یہ رنگ کیسا شفق میں سمویا، دیکھو تویہ لعل کیسا دھنک میں پرویا، دیکھو تو یہ رنگ، رنگِ گلِ تر حسین ابنِ علییہ لعل، لعلِ بدخشاں حسین ابنِ علی یہ رنگ درد کی سوغات ساتھ…

نظم
یاروں کو میرے نام کا ہم نام چاہیے

یاروں کو میرے نام کا ہم نام چاہیے

میں تھک چکا ہوں اب مجھے آرام چاہیےسورج کے ڈوبنے کو فقط شام چاہیے جب پر ہجوم شہر میں تنہائیاں ڈسیںاپنے جنوں کو دار سر عام چاہیے دو حوصلے کو داد کہ مرتا ہوں بار…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
آریوں سے خطاب

آریوں سے خطاب

آریوں سے خطاب(کلام حضرت مسیح موعودؑ) نظر سے اس کے ہوں محجوب و مکتومنہ ہو تعداد تک بھی اس کو معلوم معاذَ اللہ! یہ سب باطِل گماں ہےوہ خود ایشر نہیں جو ناتواں ہے اگر…