• 25 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

یہاں میکدے کی وہی ہے خو، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی جام ہے، وہی ہے سبو، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کبھی موسموں کے بیان تھے، کبھی وادیوں کے تھے تذکرےکبھی…

نظم
آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) اے مجھے اپنا پرستار بنانے والےجوت اک پریت کی ہردے میں جگانے والے سرمدی پریم کی آشاؤں کو دھیرے دھیرےمدھ بھرے سر میں…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
قادیان کے آریہ

قادیان کے آریہ

قادیان کے آریہ(کلام حضرت مسیح موعودؑ) آریوں پر ہے صد ہزار افسوسدل میں آتا ہے بار بار افسوس ہوگئے حق کے سخت نافرماںکر دیا دیں کو قوم پر قُرباں وہ نشاں جس کی روشنی سے…

نظم
شبد زندہ رہیں یا مر جائیں

شبد زندہ رہیں یا مر جائیں

شبد زندہ رہیں یا مر جائیںاپنے حصّے کی بات کر جائیں حکم تھا، چھوڑ کر چلے جاؤکچھ بتایا نہیں کدھر جائیں خاکِ پا ہیں، پڑے رہیں گے کہیںآپ خوش باش اپنے گھر جائیں یوں بھی…

نظم
سمت ہے اس کی نہ حد

سمت ہے اس کی نہ حد

سمت ہے اس کی نہ حدکلام چوہدری محمد علی مضطرؔ عارفی سمت ہے اس کی نہ حدقُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ اور سب محتاج ہیںذات ہے اس کی صمد یکّہ و تنہا ہے وہاس کا والد…

نظم
اسیران راہ مولیٰ کے نام

اسیران راہ مولیٰ کے نام

بجھ چکی ہیں اگرچہ قندیلیںہیں بھلے پاؤں میں بھی زنجیریںبند ہے گر یہ روزنِ زنداںکام آتی نہیں جو تدبیریں سجدہ گاہوں پہ سر نگوں ہو کربہتے اشکوں کی ہوں رواں جھیلیںہاتھ تھامیں جو استقامت کاہوں…

نظم
ہمیں ربوہ کا پھر جلسہ دکھا دے

ہمیں ربوہ کا پھر جلسہ دکھا دے

خدایا! دین کا غلبہ دکھا دےمیرے آقا کو عزت بےبہا دے امامِ وقت کو ربوہ میں لے آتو ربوہ کو بہاریں بے بہا دے فضا ربوہ کی پھر مسرور کر دےخلافت سے تُو ربوہ کو…

نظم
پاک محمدؐ مصطفیٰ نبیوں کا سردار

پاک محمدؐ مصطفیٰ نبیوں کا سردار

پاک محمدؐ مصطفیٰ نبیوں کا سردار(کلام حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم ؓ) ہمارے پیارے مقدس نبی ؐ کی تعلیم ہم کو قطعی ترکِ دنیا پر مجبور نہیں کرتی۔ اسلام ہم کو خالق و مخلوق ہر دو…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اِنذار

اِنذار

اِنذار(کلام حضرت مسیح موعودؑ) دوستو! جاگو کہ اب پھر زلزلہ آنے کو ہےپھر خدا قدرت کو اپنی جلد دکھلانے کو ہے وہ جو ماہِ فروری میں تُم نے دیکھا زلزلہتُم یقیں سمجھو کہ وہ اِک…

نظم
پھلے پھولے چمن پیارا مرے اللہ! خلافت کا

پھلے پھولے چمن پیارا مرے اللہ! خلافت کا

رہے پرچم بہت اونچا مرے اللہ! خلافت کاسروں پر ہو گھنا سایا مرے اللہ! خلافت کا قدم رکھو ذرا بڑھ کر بلندی پر بہت آگےمقام ارفع بہت اعلیٰ مرے اللہ! خلافت کا کرو سجدوں میں…