• 20 اپریل, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
علامات المقربین

علامات المقربین

علامات المقربین(کلام حضرت مسیح موعودؑ) خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیارجو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شبکہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب اُسے…

نظم
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی

سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی اک لحظہ بہے آنسو، اک لحظہ ہنسی آئیسیکھے ہیں نئے دل نے انداز شکیبائی اس موسمِ گل ہی سے بہکے…

نظم
غزل

غزل

صحرا صحرا بات چلی ہے، نگری نگری چرچا ہےرات کے غم میں سورج سائیں بادل اوڑھے پھرتا ہے جھونکا جھونکا تیری خوشبو مجھ سے لپٹ کر گزری ہےریزہ ریزہ تیری خاطر میں نے جسم گنوایا…

نظم
پردہ مسلمان عورت کی شان

پردہ مسلمان عورت کی شان

پردہ ہی بنتِ حوّا کا فخر و وقار ہےمستور جو نہیں ہے وہی اصل نار ہے روح و بدن کا کرب ہے، دل پر یہ بار ہےہر اجنبی نگاہ جو تقوی پہ وار ہے زیور…

نظم
کمال ہے نا!!

کمال ہے نا!!

ہمارے موتی، ہمارے ہیرے جو ان کو بھائے، کمال ہے نا!ہمارے دشمن ہمارے نقشِ قدم پہ آئے، کمال ہے نا! وہ سات رنگوں کی ساری دنیا جو ہم سے چھینی گئی تھی ناحقتو ہم نے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
وفات مسیح ناصری ؑ

وفات مسیح ناصری ؑ

وفات مسیح ناصری ؑ(کلام حضرت مسیح موعودؑ) کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال؟دل میں اُٹھتا ہے مرے سَو سَو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسمداخلِ جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس…

نظم
غزل (کلام چوہدری محمد علی مضطر)

غزل (کلام چوہدری محمد علی مضطر)

غزل(کلام چوہدری محمد علی مضطر) اٹھتے اٹھتے نقاب چہروں کےڈھل گئے آفتاب چہروں کے ہم سے پوچھو عذاب چہروں کےہم بھی تھے ہمرکاب چہروں کے ہم ہیں قاری صحیفۂ رخ کےہم ہیں اہلِ کتاب چہروں…

نظم
تُو ہے پروردگارِ جہاں

تُو ہے پروردگارِ جہاں

دل کی دھڑکن میں ہے تُو ہی تُوتیرا جلوہ مرے چار سُورات دن تیری ہے جستجواللّٰہ ہُوْ، اللّٰہ ہُوْ، اللّٰہ ہُوْ کلمۂ حق کی تُو ہے صداصبح کی تُو اذاں ہے خداتیرا ہی ذکر ہے…

نظم
لوائے مصطفیٰ ؐتھامے

لوائے مصطفیٰ ؐتھامے

ہمیں سب غم اٹھانے ہیں لوائے مصطفیٰ ؐ تھامےمگر پھر گیت گانے ہیں لوائے مصطفیٰ ؐ تھامے خدا نے جو اتاری ہے اسی مشعل کی جگ مگ سےاندھیرے سب مٹانے ہیں لوائے مصطفیٰ ؐ تھامے چلے…

نظم
سفر زندگی

سفر زندگی

(اسکاٹ لینڈ جانے کے لئے ہیتھرو ۔لندن کے مطار پر جہاز کا انتظار کرتے ہوئے چند اشعار موزوں ہوئے۔ بقیہ اشعار جہاز میں سفر کے دوران لکھے گئے۔ راشد) پھیلا ہے سامنے مرے لندن کا…