• 19 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
نیلے اُفق میں طالع کہیں دور جا بسا

نیلے اُفق میں طالع کہیں دور جا بسا

نیلے اُفق میں طالع کہیں دور جا بساپردیس میں وہ آنکھوں کا اب نُور جا بسادے کر ہماری آنکھ کو اشکوں کی وہ رُتیںجنّت کی سَرزمین پہ مغفور جا بساوہ چاندنی بکھیرنے افریقہ تھا گیاٹوٹا…

نظم
درودوں کے تحفے پیارے نبی ؐ پر

درودوں کے تحفے پیارے نبی ؐ پر

محمدؐ اور آلِ محمدؐ پہ برسے سدا میرے مولا کی رحمت کی بارشجو برسی تھی حضرت ابوالانبیاءؑ پر برستی رہے اُس کی برکت کی بارشاے ایمان والو !سدا دل سے بھیجو درودوں کے تحفے پیارے…

نظم
پیارا سید طالع احمد شہید

پیارا سید طالع احمد شہید

ایک ہیرا طالع سید ہو گیا ہم سے جداجو خلافت کا تھا عاشق اور اس کا باوفاوہ خلیفہ کا تھا پیرو اور سلطانِ نصیردین کی خدمت میں تھا مصروف وہ صبح ومساراہِ مولا میں ملا…

نظم
پیکرِ تاباں و رخشاں ہیں وہ مثل ِآفتاب

پیکرِ تاباں و رخشاں ہیں وہ مثل ِآفتاب

نذرانۂ عقیدتبخدمت سیدنا حضرت امیر المؤمنین ایدکم اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نوٹ: یہ نظم 2 ستمبر2021ء کے شمارے میں شائع ہوئی تھی لیکن غلطی سے مصرعے آگے پیچھے ہو گئے تھے۔ تصحیح کے بعد یہ…

نظم
دے کے پھر مسرور تونے امن قائم کر دیا

دے کے پھر مسرور تونے امن قائم کر دیا

اے خدائے ذوالمنن اے مالکِ کون و مکاںاپنے وعدے پورے کرتا آیا ہے تو ہر زماں جب خلافت کا امیں رخصت اچانک ہو گیاایک عالم خوف کا ہم پر مسلّط ہو گیا پر مرے مولا…

نظم
احمدیت ایک شریں نغمہِ اسلام ہے

احمدیت ایک شریں نغمہِ اسلام ہے

احمدیّت ایک شیریں نغمئہِ اسلام ہےسارے اِنسانوں پہ یہ اللہ کا اِنعام ہے ساقی و دِلبر ہمارا صحیفئہ قرآنآبِ کوثر کے پلاتا یہ دَہر میں جام ہے جانتا ہے سارا عالَم ہم ہیں عُشّاقِ رسولؐدعوتِ…

نظم
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیا

نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیا

کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیاکیا بھولا کیسے بھولا کیوں پوچھتے ہو بس یوں سمجھوکارن دوش نہیں ہے کوئی بھولا بھالا بھول گیاکیسے دن تھے کیسی راتیں کیسی باتیں گھاتیں تھیںمن…

نظم
مربیان سلسلہ احمدیہ کے نام

مربیان سلسلہ احمدیہ کے نام

لہجوں میں صداقت ہےبےلوث اطاعت ہےمہدی کے سپاہی ہیںپیغام محبت ہےچہروں پہ تبسم ہےسادہ سی طبیعت ہےسینوں میں فقط ان کےقرآن کی دولت ہےبرگد ہیں یہ نیکی کےاک سایہ شفقت ہےاے میرے خدا ہم پرکیا…

نظم
عاقبت کی کچھ کرو تیاریاں

عاقبت کی کچھ کرو تیاریاں

چل رہی ہیں زندگی پر آریاںہو رہی ہیں موت کی تیاریاںاَتقيا اور اشقيا سب چل بسےاپنی اپنی یاں بُھگت کر باریاںخاتَمہ کا فکر کر لے اے مریضپیشرو ہیں مرگ کی بیماریاںجب فرشتہ موت کا گھر…

نظم
صد مبارک صدی

صد مبارک صدی

آخریں پر رہے، اے خدا یہ کرمہم کو سُوئے ہدٰی، ہم کو سُوئے حرملے کے چلتی رہے، قدرتِ ثانیہقدرتِ ثانیہ، قدرتِ ثانیہنور و محمود کے جسد ِپُر نور میںناصر و طاہر و ماہِ مسرور میںیونہی…