• 25 اپریل, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
یارو جو مرد آنے کو تھا وہ تو آچکا

یارو جو مرد آنے کو تھا وہ تو آچکا

یارو جو مرد آنے کو تھا وہ تو آچکا(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) اے قوم !تم پہ یار کی اب وہ نظر نہیںروتے رہو دعاؤں میں بھی وہ اثر نہیں کیونکر ہو وہ نظر…

نظم
مسیحا کا سفینہ آگیا ہے

مسیحا کا سفینہ آگیا ہے

مجھے مشکل میں جینا آ گیا ہےاب الفت کا قرینہ آ گیا ہےکٹھن رستہ بھی آخر کٹ گیا ہےارے دیکھو مدینہ آ گیا ہےلٹاتا پھر رہا ہے وہ خزائنکہ باہر ہر دفینہ آ گیا ہےکسی…

نظم
’’آج شیدائے خلافت‘‘ چل دیا

’’آج شیدائے خلافت‘‘ چل دیا

ایک مینارِ محبت چل دیاوہ یقینا منتظم تھا بے مثالوہ سراپا دستِ شفقت چل دیاخدمتِ دیں میں کمربستہ رہااک مثالِ عزم و ہمت چل دیااپنے پیاروں، چاہنے والوں سے آجلے کے رخصت اور اجازت چل…

نظم
محبت کا بلاوا

محبت کا بلاوا

میرے پیارو! ندا سن لو محبت کا بلاوا ہےیہی سچی محبت اور باقی سب دکھاوا ہےمحبت میری پانے کی بہت باریک راہیں ہیںسہارا دینے کو لیکن میری مضبوط بانہیں ہیںتوکل مجھ پہ رکھو گے تو…

نظم
’’ہو گیا آخر نمایاں فرق نورو نار کا‘‘

’’ہو گیا آخر نمایاں فرق نورو نار کا‘‘

جب دل صافی میں دیکھا عکس روئے یار کابن گیا وہ بہرِ عالم آئینہ ابصار کاجس نے دیکھا اس کو اپنی ہی جھلک آئی نظرمدتوں جھگڑا چلا دنیا میں ’’نور و نار‘‘ کاخوب بھڑکی آگ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اُمُّ الکتاب

اُمُّ الکتاب

اے دوستو جو پڑھتے ہو اُمّ الکتاب کواب دیکھو میری آنکھوں سے اس آفتاب کوسوچو دعاء فاتحہ کو پڑھ کے بار بارکرتی ہے یہ تمام حقیقت کو آشکاردیکھو خدا نے تم کو بتائی دعا یہیاس…

نظم
دل عبادت سے چرانا، اور جنت کی طلب

دل عبادت سے چرانا، اور جنت کی طلب

دل عبادت سے چرانا، اور جنت کی طلبکام چور اس کام پر کس منہ سے اجرت کی طلبحشر تک دل میں رہے اس سرو قامت کی طلبیہ طلب ہے اپنی یارب! کس قیامت کی طلبہو…

نظم
مکرم سلطان محمود انور صاحب کی یاد میں

مکرم سلطان محمود انور صاحب کی یاد میں

وہ اک سلطان تھے محمود بھی تھے اور انور بھیمعلم بھی مربی بھی مناظر بھی مقرر بھیاگرچہ علم ہے ہر شخص اس دنیا سے جاتا ہےانہیں مرحوم کہنے سے کلیجہ منہ کو آتا ہےحقیقی معنوں…

نظم
تری قُربت کی کوشش ،بندگی معلوم ہوتی ہے

تری قُربت کی کوشش ،بندگی معلوم ہوتی ہے

تری قُربت کی کوشش ،بندگی معلوم ہوتی ہےوصالِ یار میں ہی زندگی معلوم ہوتی ہےجو گزرے ایک لمحہ بھی ،تری یادوں سے دُوری پرمُجھے ہر اس گھڑی میں بے کلی معلوم ہوتی ہےتغزّل ہو، تبسّم…

نظم
دعا

دعا

مرے مولا مرے ولی و نصیرمرے آقا مرے عزیز و قدیراے مجیب الدعاء سمیع و بصیرقادر و مقتدر علیم و خبیردل کی حالت کو جاننے والےاپنے بندوں کی ماننے والےاے ودود و رؤوف ربِّ رحیماے…