• 20 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
خدا تعالیٰ کا شکر اور دعا

خدا تعالیٰ کا شکر اور دعا

خدا تعالیٰ کا شکر اور دعابزبان حضرت اماں جان (سیدہ نصرت جہاں بیگم) رضی اللہ عنہا ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیراکس طرح شکر کروں اے مرے سلطاں تیراایک ذرہ بھی نہیں تو…

نظم
جب کہ تُو قادر خدا ہے مالکِ ارض و سماء

جب کہ تُو قادر خدا ہے مالکِ ارض و سماء

جب کہ تُو قادر خدا ہے مالکِ ارض و سماءذہن و دل پر بھی تصرّف تو دکھا سکتا ہے تُوکون سا عُقدہ ہے جو وا ہو نہ تیرے ہاتھ سےکیسی ہی بگڑی ہو میری جاں…

نظم
اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہے

اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہے

اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہےکچھ اس میں شک نہیں کہ قیامت کا وقت ہےآفت میں گھرا ہے یہ آفت کا وقت ہےمسلم قدم بڑھا کہ یہ ہمت کا وقت ہےہاں کچھ بھی…

نظم
اس کو سوچوں یا بھلاؤں، فیصلہ محفوظ ہے

اس کو سوچوں یا بھلاؤں، فیصلہ محفوظ ہے

اس کو سوچوں یا بھلاؤں، فیصلہ محفوظ ہےچھوڑ دوں یا پاس جاؤں، فیصلہ محفوظ ہے بات کہنا بھی ضروری، خامشی بھی ٹھیک ہےچپ رہوں یا گنگناؤں، فیصلہ محفوظ ہے عشق کا ہے کھیل ساجن !!…

نظم
جس دن سے کیا دل نے میرے قول بَلیٰ یاد

جس دن سے کیا دل نے میرے قول بَلیٰ یاد

جس دن سے کیا دل نے میرے قولِ بَلیٰ یادرہتا ہے مجھے دیدِ بُتَاں میں بھی خدا یاد جب تک رہے دوراں میں ترا جور و جفا یادتب تک رہے دنیا میں مری مہر و…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
معرفت حق

معرفت حق

معرفت حق(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) آواز آرہی ہے یہ فونو گراف سےڈھونڈو خدا کو دل سے نہ لاف و گزاف سے جب تک عمل نہیں ہے دل پاک و صاف سےکمتر نہیں یہ…

نظم
کبھی تنہائی میں یہ سوچ کر آنکھیں اگر نم ہوں

کبھی تنہائی میں یہ سوچ کر آنکھیں اگر نم ہوں

کبھی تنہائی میں یہ سوچ کر آنکھیں اگر نم ہوںہے کتنا مہرباں رحماں خُدا، تو دور سب غم ہوںہیں نظّارے ،اشارہ کر رہے اس کی طرف پھر بھیپہنچ پائیں جو اس کی ذات تک وہ…

نظم
جگا گئے ہیں زمانے کو رتجگے اُس کے

جگا گئے ہیں زمانے کو رتجگے اُس کے

جلیں گے وقت کے ہر موڑ پر دیے اُس کےتمام منزلیں اُس کی ہیں، راستے اس کے وہی تو تھا کہ جو سلطانِ حرف و حکمت تھاقلم کرشمہ تھا اور حرف معجزے اُس کے جہانِ…

نظم
شہسوارِ علم و حکمت اور وہ سلطان القلم

شہسوارِ علم و حکمت اور وہ سلطان القلم

گھپ اندھیرا تھا جہالت کا ، دِیا جلنا ہی تھامنزلِ مقصود پر جانا تھا تو چلنا ہی تھاکفر اور تثلیث کے سورج کو بھی ڈھلنا ہی تھااور خدا نے اپنا وعدہ پورا تو کرنا ہی…

نظم
ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں

ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں

ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میںکر رہے تھے رات، جھگڑا چوک میںیہ تماشا دیکھنے کے واسطےجمع تھا ہر لُولا لنگڑا چوک میںکاٹ کھائی ماڑے نے تگڑے کی ٹانگتگڑے نے ماڑے کو رگڑا چوک میںمل گئی…