• 19 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اِک نظرِ التفات

اِک نظرِ التفات

پوشىدہ تجھ سے کوئى ہمارا نہىں ہے راز سىنے بھرے ہىں سوز سے دل ہىں بہت گداز رحمت کى آس مىں ہوئے دستِ دعا دراز اِک نظرِ التفات سے مولا ہمىں نواز آئے ہىں در…

نظم
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلِّم

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلِّم

سب نبیوں میں افضل و اکرم، صلَّی اللّٰہ علیہ وسلَّم نام محمدؐ، کام مکرم، صلَّی اللّٰہ علیہ وسلَّم ہادئ کامل، رہبرِ اعظم، صلَّی اللّٰہ علیہ وسلَّم آپؐ کے جلوہ حسن کے آگے، شرم سے نوروں…

نظم
فضائل قرآن مجید

فضائل قرآن مجید

فضائل قرآن مجید(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر…

نظم
خلاصہ خطبہ عیدالاضحی

خلاصہ خطبہ عیدالاضحی

(1924ء میں جبکہ حضورخلیفۃ المسیح (حضرت مصلح موعودؓ) ولایت تشریف لے گئے تھے تو قادیان میں عیدالاضحی کاخطبہ حضرت مولوی شیر علی صاحب نے پڑھا تھا۔ یہ اشعار اُس خطبے کے ہیں جو حضرت ڈاکٹر…

نظم
سب کو ہم نے گلے لگانا ہے

سب کو ہم نے گلے لگانا ہے

(امریکہ میں نسل پرستی کی بنیاد پر جارج فلائیڈ کی موت پر ایک نظم نسل پرستی کو ختم کر کے سب کو گلے لگانا ہے) دل سے دل کا دیا جلانا ہے پیار دل میں…

حضرت مصلح موعودؓ
دل کعبہ کو چلا مرا بت خانہ چھوڑ کر

دل کعبہ کو چلا مرا بت خانہ چھوڑ کر

دل کعبہ کو چلا مرا بت خانہ چھوڑ کر زمزم کی ہے تلاش اسے میخانہ چھوڑ کر کیوں چل دیا ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر جاتا ہے کوئی یوں کبھی کاشانہ چھوڑ کر منجدھار…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اسلام اور بانیٔ اسلامﷺ سے عشق (کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام)

اسلام اور بانیٔ اسلامﷺ سے عشق (کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام)

ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ ثمر باغ محمدؐ سے ہی کھایا ہم نے ہم…

نظم
وہ مسکن ہے خلافت کا جو جاری ہے نبوت سے

وہ مسکن ہے خلافت کا جو جاری ہے نبوت سے

سہارا بے سہاروں کو ملے جیون سنور جائے محبت کی کھلیں کلیاں گل و گلزار مہکائے وہ مسکن ہےخلافت کاجہاں راحت یہ دل پائے جہاں پر در بدر ٹھوکر زدہ آ کر سنبھلتے ہیں جہاں…

نظم
دورِ جدید کے عربی شعراء

دورِ جدید کے عربی شعراء

عالمی ادب سے انتخابدورِ جدید کے عربی شعراء محمودسامی البارودی (1839ء تا 1904ء) حسن بک حسنی کے بیٹےتھے۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والدہ کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ انہیں فوجی…

نظم
برائی زمین و زماں میں نہیں ہے

برائی زمین و زماں میں نہیں ہے

برائی زمین و زماں میں نہیں ہے مکینوں میں ہے یہ مکاں میں نہیں ہے تجھے دیکھ کر تیرا انکار کر دے یہ ہمت کسی بدگماں میں نہیں ہے کوئی وجہِ ترکِ تعلق عزیزو! مرے…