• 25 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی

Category: حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اوصاف ِقرآن مجید

اوصاف ِقرآن مجید

نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلاپاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلاحق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلایا الٰہی تیرا فرقاں ہے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
حمد رب العالمین

حمد رب العالمین

کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کابن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کاچاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیاکیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کااُس بہار…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
سرائے خام

سرائے خام

دنیا کی حرص و آز میں کیا کچھ نہ کرتے ہیںنقصاں جو ایک پیسے کا دیکھیں تو مرتے ہیںزر سے پیار کرتے ہیں اور دل لگاتے ہیںہوتے ہیں زر کے ایسے کہ بس مر ہی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو

اگر دل میں تمہارے شر نہیں ہےتو پھر کیوں ظنِ بد سے ڈر نہیں ہےکوئی جو ظنِ بد رکھتا ہے عادتبدی سے خود وہ رکھتا ہے اِرادتگمانِ بد شیاطیں کا ہے پیشہنہ اہلِ عفت و…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

اِک نہ اِک دن پیش ہو گا تُو فنا کے سامنےچل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنےچھوڑنی ہو گی تجھے دنیائے فانی ایک دنہر کوئی مجبور ہے حکمِ خدا کے سامنےمستقل رہنا ہے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نصرت ِالٰہی

نصرت ِالٰہی

کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام دا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہےجب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہےوہ بنتی ہے ہوا اور ہر خسِ رہ کو اڑاتی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اسلام اور بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

اسلام اور بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

آؤ لوگو کہ یہیں نور خدا پاؤ گےلو تمہیں طور تسلّی کا بتایا ہم نےآج ان نوروں کا اِک زور ہے اِس عاجز میںدل کو ان نوروں کا ہر رنگ دلایا ہم نےجب سے یہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
محاسنِ قرآن کریم

محاسنِ قرآن کریم

قرآں خدا نُما ہے خدا کا کلام ہے!بے اِس کے معرفت کا چمن ناتمام ہےجو لوگ شک کی سردیوں سے تھرتھراتے ہیںاِس آفتاب سے وہ عجب دُھوپ پاتے ہیںدُنیا میں جس قدر ہے مذاہب کا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
جوشِ صداقت

جوشِ صداقت

کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیالدِل میں آتا ہے مِرے سَو سَو اُبالآنکھ تر ہے دِل میں میرے درد ہےکیوں دِلوں پر اِس قدر یہ گرد ہےدِل ہوا جاتا ہے ہر دم بے قرارکِس…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ذیل میں جو نظم درج کی جاتی ہے یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک صاحب شیخ محمد بخش رئیس کڑیانوالہ ضلع گجرات کو لکھ کر عطا فرمائی تھی جبکہ وہ سخت مالی مشکلات…