• 20 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

Category: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اے میرے والے مصطفی ؐ !

اے میرے والے مصطفی ؐ !

اَے شاہ مکی و مدنی، سید الورٰیتجھ سا مجھے عزیز نہیں کوئی دوسراتیرا غلامِ در ہوں، ترا ہی اسیر عشقتو میرا بھی حبیب ہے، محبوب کبریاتیرے جلو میں ہی مرا اٹھتا ہے ہر قدمچلتا ہوں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
غزل آپؐ کے لیے

غزل آپؐ کے لیے

گلشن میں پھول، باغوں میں پھل آپؐ کے لیےجھیلوں پہ کھل رہے ہیں کنول آپؐ کے لیے میری بھی آرزو ہے، اِجازت ملے تو مَیںاشکوں سے اِک پروؤں غزل آپؐ کے لیے مژگاں بنیں، حکایتِ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اللہ تعالیٰ پر توکل کی عادت

اللہ تعالیٰ پر توکل کی عادت

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’ایک دفعہ مجھ سے ہمارے ایک عزیز پائلٹ تھے انہوں نے بیان کیا کہ میں ہمیشہ جنگ کے دوران جب جہازپہ جایا کرتا تھا تویہ دعا کیا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
سلام کرنے کی عادت

سلام کرنے کی عادت

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’یہ عادت ایسی ہے جس کو بہت پختہ کر لیناچاہئے۔ ہر چھوٹے بڑے کو سلام کہیں۔ مجھے یاد ہے قادیان میں تو یہ ایسا رواج تھا کہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
تو جو میرا بنے تو بات ہے

تو جو میرا بنے تو بات ہے

تو مرے دل کی شش جہات بنےاِک نئی میری کائنات بنے سب جو تیرا ہے لاکھ ہو میراتُو جو میرا بنے تو بات بنے نیچ ہے تجھ سے منقطع ہر ذاتجس کا تُو ہو اُسی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
خدامِ احمدیت

خدامِ احمدیت

ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیتچلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیںتھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیتخدامِ احمدیت، خدامِ احمدیتجب دہریت کے دم سے مسموم تھیں فضائیںپھوٹی تھیں جابجا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرد ِحق کی دُعا

مرد ِحق کی دُعا

دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گیآہ ِمومن سے ٹکرا کے طوفان کا، رُخ پلٹ جائے گا، رُت بدل جائے گیتم دعائیں کرو یہ دعا ہی تو تھی،…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
اور فقط تیرا ھی گدا سمجھے

اور فقط تیرا ھی گدا سمجھے

رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مشہور دعا رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ جو کس شان سے اور کتنے رنگوں میں پوری ہوئی۔ اس کے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مرے وطن ! مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے

مرے وطن ! مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے

احمدندیم قاسمی ایک بزرگ شاعر اور بہت بڑے ادیب ہیں۔ مگر اپنے وطن کے لئے دعا کے وقت کبھی انہیں یہ خیال نہیں آیا کہ وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں پر…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
گھٹا کرم کی ،ہجوم ِبلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی ،ہجوم ِبلا سے اُٹھی ہے

گھٹا کرم کی، ہجومِ بلا سے اُٹھی ہےکرامت اک دلِ درد آشنا سے اُٹھی ہےجو آہ، سجدۂِ صبر و رضا سے اُٹھی ہےزمین بوس تھی، اُس کی عطا سے اُٹھی ہےرسائی دیکھو! کہ باتیں خدا…