بشاشتحضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ کا ایک وصف اور تحریک وَقُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا (البقرہ: 84) فرمایا: ’’ہر احمدی کو چاہئے کہ وہ مظلومانہ زندگی کوبشاشت کے ساتھ قبول کرے‘‘ (خطبات ناصر جلد پنجم صفحہ 562)…
زندہ خدا سے دل کو لگاتے تو خوب تھا(کلام حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ)(زمانہ طالب علمی کی ایک نظم) عیسیٰ کو چرخ پہ نہ بٹھاتے تو خوب تھااحمدؐ کو خاک میں نہ سلاتے تو خوب تھا…
حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’جس خلافت کے گرد خدا کی مدد اور اس کی نصرت پہرہ دے رہی ہے اس خلافت کے قلعے پر تمہاری لات اگر پڑے گی تو تمہاری ہڈیاں…