• 20 اپریل, 2024
حضرت مصلح موعودؓ
جدھر دیکھوابر گنہ چھا رہا ہے

جدھر دیکھوابر گنہ چھا رہا ہے

جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہےگناہوں میں چھوٹا بڑا مبتلا ہےمرے دوستو شرک کو چھوڑ دو تمکہ یہ سب بلاؤں سے بڑھ کر بلا ہےیہ دم ہے غنیمت کوئی کام کر لوکہ اس زندگی…

حضرت مصلح موعودؓ
اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کا

اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کا

اے مولویو کچھ تو کرو خوف خدا کاکیا تم نے سنا تک بھی نہیں نام حیا کاکیا تم کو نہیں خوف رہا روز جزا کایوں سامنا کرتے ہو جو محبوب خدا کاہر جنگ میں کفار…

حضرت مصلح موعودؓ
مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں

مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں

مَیں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاںچینِ دل آرامِ جاں پاؤں کہاں یاں نہ گر روؤں کہاں روؤں بتایاں نہ چِلّاؤں تو چِلّاؤں کہاں تیرے آگے ہاتھ پھیلاؤں نہ گرکس کے آگے اور پھیلاؤں کہاں…

حضرت مصلح موعودؓ
محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے

محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہے

محمدؐ پر ہماری جاں فدا ہےکہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہےمرا دل اس نے روشن کر دیا ہےاندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہےخبر لے اے مسیحاؑ دردِ دل کیترے بیمار کا دم گھٹ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
خدام احمدیت

خدام احمدیت

ہیں باده مست بادہ آشام احمدیتچلتا ہے دور مینا و جام احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیں تھامے ہوئے سبوئے گلفام احمدیتخدام احمدیت خدام احمدیتجب دہریت کے دم سے مسموم تھیں فضائیں پھوٹی…

حضرت مصلح موعودؓ
وہ قصیدہ میں کروں وصفِ مسیحا میں رقم

وہ قصیدہ میں کروں وصفِ مسیحا میں رقم

وہ قصیدہ میں کروں وصفِ مسیحا میں رقمفخر سمجھیں جسے لکھنا بھی مرے دست و قلمکھولتا ہوں میں زباں وصف میں اس کے یاروجس کے اوصاف حمیدہ نہیں ہوسکتے رقمجان ہے سارے جہاں کی وہ…

حضرت مصلح موعودؓ
ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کا

ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کا

ہوچکا ہے ختم اب چکر تری تقدیر کاسونے والے اٹھ کہ وقت آیا ہے اب تدبیر کاشکوۂ جورِ فلک کب تک رہے گا برزباںدیکھ تو اب دوسرا رخ بھی ذرا تصویر کاکاغذی جامہ کو پھینک…

حضرت مصلح موعودؓ
دنیا بھی اک سرا ہے بچھڑےگا جو ملا ہے

دنیا بھی اک سرا ہے بچھڑےگا جو ملا ہے

دنیا بھی اک سرا ہے بچھڑےگا جو ملا ہےگر سو برس رہا ہے آخر کو پھر جدا ہےشکوہ کی کچھ نہیں جا یہ گھر ہی بے بقا ہےیہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِیْ اے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
کشکول میں بھر دے جو مرے دل میں بھرا ہے

کشکول میں بھر دے جو مرے دل میں بھرا ہے

جو درد سسکتے ہوئے حرفوں میں ڈھلا ہےشاید کہ یہ آغوشِ جدائی میں پلا ہےغم دے کے کسے فکر مریضِ شبِ غم ہےیہ کون ہے جو درد میں رس گھول رہا ہےیہ کس نے مرے…

حضرت مصلح موعودؓ
مسحور کردیا مجھے دیوانہ کر دیا

مسحور کردیا مجھے دیوانہ کر دیا

مسحور کر دیا مجھے دیوانہ کر دیاتیری نگاہِ لطف نے کیا کیا نہ کر دیا جادو بھرا ہوا ہے وہ آنکھوں میں آپ کیاچھے بھلے کو دیکھ کے دیوانہ کر دیا سوزِ دروں نے جوش…