• 25 اپریل, 2024
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
محرم، حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت (قسط 2)

محرم، حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت (قسط 2)

محرم، حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت،اہل بیت پر درود وغیرہ سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے ارشاداتقسط 2 (تسلسل کے لئے دیکھیں الفضل آن لائن موٴرخہ 30؍جولائی 2022ء) حضرت امام حسنؓ ،حضرت امام حسینؓ اور…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مردِ حق کی دُعا

مردِ حق کی دُعا

مردِ حق کی دُعا(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گیآہِ مومن سے ٹکرا کے طوفان کا، رُخ پلٹ جائے گا، رُت بدل جائے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
محرم اور حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت

محرم اور حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت

محرم، حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓ کی فضیلت،اہل بیت پر درود وغیرہ سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے ارشادات (تسلسل ارشادات خلفائے کرام بابت محرم و مقام حضرت حسینؓ از الفضل آن لائن 29؍جولائی 2022ء)…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حضرت امام حسینؓ کا مقام

حضرت امام حسینؓ کا مقام

حضرت امام حسینؓ کا مقامحضرت خلیفة المسیح الاولؓ کے نزدیک *امام حسین رضی اللہ عنہ کی اولاد تو ہر جگہ پائی جاتی ہے۔ مگر یزید کی نسل میں سے ہونا تو درکنار اس کا ہم نام…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت امام حسینؓ کی شہادت اور آپ کا بلند مقام

حضرت امام حسینؓ کی شہادت اور آپ کا بلند مقام

حضرت امام حسینؓ کی شہادت اور آپ کا بلند مقامبیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعودؓ واقعہ کربلا اور عظمت حسینؓ حضرت مصلح موعودؓ نے واقعہ کربلا اور عظمت حسین ؓ کے حوالہ سے ایک شاندار مضمون…

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ
اتق اللہ یا عدو حسین

اتق اللہ یا عدو حسین

اتق اللّٰہ یا عدو حسیناے عدو حسین! اللہ سے ڈرارشادات حضرت خلیفة المسیح الثالثؒ کی روشنی میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: وَ آلُهُ الَّذِينَ هُمْ لِشَجَرَةِ النُبُوَّةِكَالأَغْصَانِ وَلِشأمَّةِ النَّبِيِّ كَالرَّيْحَانِ (آل…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 3۔ آخری)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 3۔ آخری)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامےقسط 3۔ آخری (تسلسل کے لئے دیکھیں الفضل آن لائن موٴرخہ 25؍جولائی 2022ء) حضرت مصلح موعودؓ کے دور خلافت میں بیرونی مشنوں کا قیاماحمدیہ مشن لندن چوہدری فتح محمد سیال صاحب…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ طبیب بے مثال (قسط 9) (حصہ دوم)

حیاتِ نورالدینؓ طبیب بے مثال (قسط 9) (حصہ دوم)

حیاتِ نورالدینؓطبیب بے مثالقسط9 (حصہ دوم) غریب وامیر کے لئے برابری کی سطح پر خدمت ایک دفعہ آدھی رات کے وقت مہاراجہ کشمیر کی طبیعت کی خراب ہوگئی تو مہاراجہ نے آپ کے پاس اپنا…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 2)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 2)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامےقسط 2 تسلسل کے لئے دیکھیں الفضل آن لائن موٴرخہ 23؍جولائی 2022ء 1931ء – 1940ءتحریک کشمیر 1931ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے کشمیر کے مسلمانان کے حقوق کے لیے کوشش شروع…

حضرت مصلح موعودؓ
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 1)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 1)

حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامےقسط 1 حضرت مصلح موعودؓ کے باون سالہ دور کا ہر دن ایک انقلاب کا رنگ رکھتا ہے۔حضرت مصلح موعودؓ نے انسانی جسم کے نظام پر غور کر کے جماعت کے…